آئی ایم ایف وفد کا نومبر میں پاکستان کا دورہ ، اگلی قسط کا امکان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) آئی ایم ایف وفد کا نومبر میں پاکستان کا دورہ ، اگلی قسط کا امکان، وفد پاکستان کی جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف اور مجوزہ نگران حکومت کے درمیان اہم مذاکرات ہونگے، مذاکرات کے بعد 3ارب…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب۔چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے چیئرمین…

پی آئی اے ملازمین کی 100 ارب روپے کی ڈیمانڈ، ہڑتال کی دھمکی

کراچی(شوریٰ نیوز)پیہڑتال کی دھمکی،جب کہ نجکاری کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔پی آئی اے سی بی اے پیپلز یونٹی اور دیگرنمائندہ تنظیموں کی جانب سے قومی ائیرلائن کی نجکاری کیخلاف کراچی ائیرپورٹ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی میں پی آئی اے…

مورگن اسٹینلے کا 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرنیکا اعلان

کراچی(شوریٰ نیوز)مورگن اسٹینلے کا 15 پاکستانی کمپنیوں کو انڈیکس میں شامل کرنیکا اعلان،مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے 15 پاکستانی کمپنیوں کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس کے علاوہ مورگن اسٹینلے نے پاکستان…

امریکا میں قید 5 ایرانی اور ایران میں قید 5 امریکی قیدیوں کا تبادلہ

تہران(شوریٰ نیوز) امریکا میں قید 5 ایرانی اور ایران میں قید 5 امریکی قیدیوں کا تبادلہ کردیا گیاایک سرکاری عہدیدار نےایرانی نیوز ایجنسی ارنا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ معاہدے کے مطابق امریکا میں قید 5 ایرانی اور ایران میں قید 5 امریکی…

آخری 6 ہفتے،ترقیاتی بجٹ کا 90 فیصد ارکان پارلیمنٹ کی اسکیمز پر خرچ

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی سبکدوش ہونے والی حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری 6ہفتوں کے دوران پبلک سیکٹر کے کل ترقیاتی اخراجات کا 99 فیصد دیگر اہم منصوبوں پر اخراجات کو روک کر اراکین پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ کیا۔یکم…

صہیونیوں کی حزب اللہ اورمقاومتی تنظیموں کے درمیان کشیدگی پیدا کرنیکی مذموم سازش

بیروت(شوریٰ نیوز)صہیونی حکومت حزب اللہ اورمقاومتی تنظیموں کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے کیلئے کوشاں عرب میڈیا کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں کے اندر لبنان میں اہم اور تشویش ناک واقعات پیش آئے ہیں۔ واقعے کے فورا…

ایرانی منتظمین کا اربعین کی مناسبت سے آنیوالے پاکستانیوں کی خدمات کا جائزہ

تہران (شوریٰ نیوز)ایران کا اربعین کی مناسبت سے آنیوالے پاکستانیوں کی خدمات کا جائزہ تفصیلات کے مطابق ایرانی ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے سربراہ جعفر میعادفر نے میرجاوہ اور ریمدان بارڈر پر اربعین کی مناسبت سے زیارت کے لئے آنے والے پاکستانی زائرین…

سونے کی قیمت میں کمی، 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا

کراچی(شوریٰ نیوز) سونے کی قیمت میں کمی، 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بلین مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ…