اہم خبریں قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کیلئے ن لیگ کی کمیٹی تشکیل admin جولائی 22, 2023 0 کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں
دنیا یوکرین کاروس پر اوڈیسہ میں اناج ٹرمینلز پر میزائل حملوں کا الزام admin جولائی 22, 2023 0 100 ٹن مٹر اور 20 ٹن گندم تباہ،حملے سے دو شہری بھی زخمی ہوگئے ہیں
سائنس اور ٹیکنالوجی چار سال بعد، ٹیسلا نے سائبر ٹرک پیش کر دیا admin جولائی 21, 2023 0 سال کے اختتام تک اس کی پیداوار شروع ہوجائے گی
سائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان سے ایک کروڑ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز حذف admin جولائی 21, 2023 0 پاکستان میں غلط معلومات فراہم کرنے والی ٹک ٹاک ویڈیوز کو حذف کیا گیا
سائنس اور ٹیکنالوجی میٹا کا نئے تقاضوں کے تحت نیا ویڈیو فیچر متعارف کروادیا گیا admin جولائی 21, 2023 0 میٹا کے ویڈیو اور ریلز کے نئے فیچر میں ایچ ڈی آر ریلز شامل ہیں
کھیل ایمرجنگ ایشیاکپ،پاکستان نے سری لنکا کو 323 رنز کا ہدف دیدیا admin جولائی 21, 2023 0 پاکستان کی جانب سے عمر بن یوسف نے 88 رنز کی اننگزمیں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا
کھیل ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے 10 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا admin جولائی 21, 2023 0 ٹیم میں 3 جونیئر پلیئرز رسام گل، امام ہارون اور کشمالہ طلعت کو بھی شامل کیا گیا
کھیل ویمنز فٹبال ورلڈ کپ، سوئٹزرلینڈ نے فلپائن کی ٹیم کو ہرا دیا admin جولائی 21, 2023 0 سوئٹزر لینڈ دوسری مرتبہ فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کر رہی ہے
کھیل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ناروے کو شکست دے دی admin جولائی 21, 2023 0 ویمنز فیفا ورلڈ کپ کے شاندار افتتاھ سے شائقین لطف اندوز ہوئے
بزنس زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس نہیں لگایا جائیگا، اسحاق ڈار admin جولائی 21, 2023 0 وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز پیش کردیں