وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 50 ملین ڈالر کی امدادی سامان کی پہلی کھیپ کی فراہمی شروع کردی ہے
چین نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 10کروڑ یوآن (3ارب 21کروڑ روپے)، کینیڈا نے 5ملین ڈالر(ایک ارب 11 کروڑ روپے)، آسٹریلیا 2ملین ڈالر (44کروڑ روپے) دینے کا اعلان کیا ہے.
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ رژیم کی جانب سے دارالحکومت منامہ میں یہودی محلہ تعمیر کرنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب تشخص کے خلاف قرار دیا۔
مقتدی صدراعلان کیا مظاہرین مظاہرہ ختم کریں میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے پر سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتاہوں اور کہتا ہوں ان حالات سے حشد الشعبی افواج کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی منظوری سے متعلق کہا کہ ’آئی ایم ایف بورڈ نے ہمارے ای ایف ایف پروگرام کے تجدید کی منظوری دے دی۔
الصدر پارٹی کے سربراہ مقتدی الصدر نے آج پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا، ''میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں سیاسی معاملات میں مزید کسی قسم کی مداخلت نہیں کروں گا۔...