جنگ بندی میں توسیع کے لئے یمن کی جانب سے تین شرائط کا اعلان
مہدی المشاط نے اپنے ایک بیان میں صنعا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی فعالیت کا دوبارہ آغاز، الحدیدہ بندر گاہ کی فعالیت کی دوبارہ بحالی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کو جنگ بندی میں توسیع کی تین شرائط کے طور پر اعلان کیا