توانائی کا بحران، ایران سے رابطے کی ضرورت

تحریر: سید منیر حسین گیلانی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں امریکہ اور جی سیون کے ممالک کُود چکے ہیں، جس کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کشیدہ ہیں، جبکہ عالمی سیاسی کشیدگی کیساتھ توانائی کے بحران بھی دنیا بھر میں بڑھ چکے ہیں اور جو حالات…

امریکی یوم آزادی پر پریڈ کے دوران اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے 6 افراد موقع ہی پر ہلاک ہو گئے جب کہ دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں پریڈ کے مقام پر پہنچیں جہاں…

تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کے بیرونی تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی خسارہ اس سے پہلے والے مالی سال…

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا

سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کئی سال بعد پاکستان پہنچ گئے تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انہیں کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء بابر غوری کی…

علامہ جہانزیب علی جعفری ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے نئے صدر منتخب

مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی الیکشن میں علامہ جہانزیب علی جعفری کو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیو ایم کا صوبائی صدر منتخب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے دو روزہ کنونشن جامعہ…

ما عاشق شہادتیم یعنی کیا؟

تحریر: سویرا بتول شہید قاسم سلیمانی کا ایک جملہ بعد از شہادت بہت مشہور ہوا۔ تقریباً ہر شخص شہید کا یہ جملہ کہتا دکھاٸی دیا *ما ملت امام حسینم، ما عاشق شہادتیم۔* اس مختصر سے جملے میں بہت سارے اسرار و رموز پنہاں ہیں۔ اگر ہم درک کرنے کی…

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی…

عمران خان کا حکومت اور اس کے حامیوں کو پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد راستہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اس کے حامیوں کو میرا واضح پیغام ہے کہ مکمل تباہی سے بچنے کا واحد…

پاکستانی نژاد خضر خان امریکا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیلئے نامزد

ٹرمپ پر تنقید سے شہرت پانے والے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو امریکا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن خضر خان سمیت سترہ دیگر افراد کو 7 جولائی کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یہ ایوارڈ…

پی ٹی اے نے ٹیرف میں نرمی کے لئے ٹیلی کام کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ٹیرف میں نرمی کے لئے سیلولر کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے چند روز قبل پی ٹی اے سے لوڈ شیڈنگ میں اضافے اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ٹیرف میں کمی کی درخواست کی تھی۔ پاکستان ٹیلی کام…