ترک خارجہ پالیسی ہے کیا؟
تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس
کافی عرصے سے سوچ بچار میں ہوں اور ترکی کی خارجہ پالیسی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایک دور تھا، ممالک کی پالیسی کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے تھے، جس پر ماہرین پہلے سے بتا دیتے تھے کہ اس قضیے میں اس ملک کی پالیسی یہ…