ٹی ٹی پی کو این آر او دینے کی تیاری

تحریر: سید شاہریز علی وطن عزیز پاکستان میں ایک طویل عرصہ تک دہشت، قتل و غارت اور آگ و خون کا بازار گرم رکھنے والی دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ ریاست پاکستان کی جانب سے مذاکرات کا سلسلہ گذشتہ کئی ماہ سے جاری ہے۔ اس حوالے سے…

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری اور سید علی رضوی سے…

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی بلتستان کے دورے پر گذشتہ روز سکردو پہنچے، جہاں علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا۔ علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے اپنے دورہ بلتستان کے دوران امام جمعہ…

تصاویر/آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان

مدرسہ حفاظ القرآن میں طلاب سے خطاب میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن پاک بہت بڑی سعادت کی بات ہے، لیکن اسکے یاد رکھنے پر جتنے وعدے ہیں، اسکے بھلا دینے پر وعیدیں بھی اتنی ہی سخت ہیں، لہذا ہر حافظ…

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ غلام حُر شبیری اور علامہ صادق جعفری کا دورہ مشہد مقدس، علماء سے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ عالی کے رُکن علامہ غلام حُر شبیری نے ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری کے ہمراہ مشہد مقدس میں واقع ایم ڈبلیو ایم کے دفتر موسسہ شہید عارف الحسینی کا دورہ کیا۔ ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے مسئول…

تعطل کو توڑنے کیلئے بھارت، پاکستان بیک چینل مذاکرات میں مصروف

بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لئے دونوں ممالک ’’بیک چینل‘‘ بات چیت میں مصروف ہیں۔ پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اب برسوں سے کشیدہ ہیں اور اگست 2019ء میں اس…

حمزہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف جواب جمع کرا دیا

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرا دیا۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے…

دفترخارجہ نے پاکستان کے کسی وفد کے دورۂ اسرائیل کے تاثر کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں سرکاری وفد یا حکومتی اجازت کے تاثر کو مسترد کردیا۔ جاری اعلامیے میں دفتر خارجہ کے ترجمان ترجمان زاہد حفیظ نے کہا کہ ایک غیر ملکی این جی او کے زیر…

اصغریہ تحریک کے زیر اہتمام 2 روزہ سفیران مہدیؑ تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ سفیران مہدی (عج) تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد اندرون سندھ کے علاقے جادم بگھیو ضلع مٹیاری میں کیا گیا، جس میں سندھ بھر سے تنظیمی مدرسین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا…

اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنیوالے وفد کو عبرتناک سزا دی جائے، محمد شہریار

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شہریار کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے سربراہ سے ملاقات کرنیوالے وفد کو غدار قرار دیکر عبرتناک سزا دی جائے۔ مرکزی آفس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شہریار کا…

نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں

تحریر: سید تعجیل مہدی نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں۔۔۔۔ یہ وہ فقرہ تھا، جو ہر ایک تھپڑ، گھونسے اور ٹھوکر پر میں دہراتا تھا۔ ایک تنگ و تاریک 6 بائے 6 فٹ کی کوٹھڑی میں نجانے کتنے دنوں سے بند پڑا تھا۔ آخر یہ کون لوگ ہیں اور مجھ سے کیا چاہتے…