بھارت میں اذان پر پابندی

مولانا سید بلال احمد کرمانی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر سے ہے، قمرواری سرینگر میں ایک اہم تعلیمی ادارہ ’’سلسبیل ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ‘‘ جسکا قیام 18 برس قبل عمل میں لایا گیا، وہ اس ادارے کے سرپرست ہیں، اسکے علاوہ مرکز العلوم الاسلامیہ…

آئی ایس او ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن وامامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ماہِ صیام کے دوسرے عشرے کو ’’عشرہ قرآن و امامت‘‘ کے عنوان سے منائے گی۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر کے مطابق 15 رمضان المبارک کو ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر ڈویژنز اور…

وزیراعظم آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کر دیا

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے برطرف وزراء میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس اور…

آمریکا کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے نومنتخب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا پاکستان پچھتر سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم پارٹنر رہا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ…

عمران خان اب لوگوں کی ضد بن چکا

تفصیلات کے مطابق پشاور میں ‘امپورٹڈ_حکومت_نامنظور’ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل رحمان، بلاول بھٹو اور شہباز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیزل صرف کرسی کیلئےآتاہےآج پھر کرسی کی تلاش کررہاہے،…

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برصغیرمیں ہم وہاں ہیں جہاں عمران خان کی پالیسیاں سپر پاور کو سوٹ نہیں کرتیں، عمران خان گردن اٹھاکرآنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتا تھا، عالمی طاقتیں عمران خان کی…

پاکستان نے امریکا اور بھارت کے حالیہ بیان کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا بھارت مشترکہ بیان میں پاکستان کا غیر ضروری حوالہ مسترد کرتے ہیں، امریکی فریق کو سفارتی ذرائع سے آگاہ کر دیا گیا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کا اعتراف کیا جاتا ہے ترجمان نے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب جلد کرانے کی حمزہ شہباز کی درخواست مسترد

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب جلد کرانے کی حمزہ شہباز کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مختصر حکم نامہ سنا دیا، عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن 16 اپریل کو ہوگا،…

پاکستان کیساتھ ملٹری ٹوملٹری سطح پر بہترتعلقات ہیں،پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا پریس بریفنگ کے دوران سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے اندورنی سیاست معاملات پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ فی الحال پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم یا حکومت سے فوری کوئی…

امریکا نے پاکستان کو مزید 47 لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردیں

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مزید47لاکھ فائزر ویکسین فراہم کردی گئیں ہیں ،کورونا ویکسین پاکستانی عوام سےیکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے فراہم کی گئیں۔…