عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ‎عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، ‎اس خط کے بارے میں نیثنل سیکیورٹی کونسل کے ممبران یہ کہہ چکے ہیں کہ اس میں بیرونی سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

تحریک عدم اعتماد؛ ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بینچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟