فرانسیسی صدر کا فلسطین کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنے کا عندیہ

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک بار پھر فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق فرانس کی خارجہ پالیسی میں کوئی دوہرا معیار نہیں ہے۔ جکارتا کے صدر پرابووو سبیانتو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر…

قابض اسرائیلی فوج کے العودہ اسپتال کے قریب خودکش روبوٹ دھماکے، اسپتال بند کرنے کا حکم

قابض اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں قائم العودہ اسپتال بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں واقع العودہ اسپتال کے گرد اسرائیلی فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹ دھماکوں…

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی…

متحدہ عرب امارات میں پہلی بار میڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں

متحدہ عرب امارات میں پہلی بارمیڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ اماراتی میڈیاکونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانہ دگنا…

غزہ میں امداد کی تقسیم سانحے میں کیسے بدلی؟ رپورٹ جاری

عرب ٹی وی نے غزہ میں امداد کی تقسیم کا سانحے میں بدلنے کے حوالے سے ایک مفصل رپورٹ جاری کردی۔ غزہ میں اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں امداد کی تقسیم شدید بدنظمی کا شکار ہے،بدھ کو اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ کی…

ہارورڈ یونیورسٹی نے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی

ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طالب علموں پر پابندی لگانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش روک دی…

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز مان لی: وائٹ ہاؤس کا اعلان

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کردیے ہیں البتہ مزید بات چیت…

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی حکومت کوکرپٹو کی دنیا میں امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تعاون پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیا، بھارتی تجزیہ کار نے لکھا کہ…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی غیر قانونی یہودی بستیوں کے قیام کا اعلان کردیا

اسرائیل نے اپنے جارحانہ عزائم پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارےمیں یہودیوں کی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید 22 غیر قانونی یہودی بستیاں قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز اور وزیر خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے اس فیصلے…

امریکی حکام نے ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے دفاع میں پاک بھارت جنگ روکنے کی مثال دیدی

امریکی حکام نے ٹیرف روکنے کے خلاف عدالت میں دائر اپیل میں پاک بھارت جنگ کو تجارت اور ٹیرف سے روکنے کی مثال پیش کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے ٹیرف کو روکنے کے عدالتی فیصلے پر ٹرمپ حکومت کے حکام نے عدالت میں اپیل دائر…