دہشتگرد اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 70 فلسطینی شہید

دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی صبح سے جاری بمباری میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ پر بڑے اسرائیلی حملوں میں بوریج پناہ گزین کیمپ میں 23 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی حملے…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز قبول کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ کو جنگ بندی کی تصدیق کر دی جبکہ اسرائیل نے حماس کے اہم مطالبے کو ماننے…

بھارتی ایئر چیف نے دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ نے بھارتی دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے ہوتے ہیں مگر ہتھیار نہیں آتے۔ ایئر چیف اے پی سنگھ نے انکشاف کیا کہ ٹائم لائن کا جنازہ نکل چکا ہے، کوئی بھی دفاعی پروجیکٹ…

بھارت علاقائی امن و استحکام برقرار رکھے: امریکی نائب وزیر خارجہ

بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، امریکہ نے دہلی پر واضح کر دیا کہ علاقائی امن و استحکام برقرار رکھا جائے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں مقاصد حاصل نہ کرسکے، امریکا نے بھارت پر کسی بھی قسم کی جارحیت…

برطانوی وزیراعظم کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

برطانوی وزیراعظم نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں دوبارہ معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسرائیلی فورسز کے بڑھتے ہوئے حملوں سے خوفزدہ ہیں،…

امریکا کے شام کے ساتھ عائد پابندیاں ہٹانے کے بعد سفارتی تعلقات بھی بحال

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے بعد اب سفارتی تعلقات بھی بحال کر لئے ہیں اور ایک بار پھر دمشق میں قائم امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران…

غزہ میں حاملہ خواتین کے ٹکڑے کرنے، بچوں کے سروں پر گولیاں مارنے کا انکشاف

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حاملہ خواتین کے ٹکڑے کرنے اور بچوں کے سروں پرگولیاں مارنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر فیروز سدھوا کی اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بچوں کے سروں میں گولی مارنے…

اسرائیل کی بے گھر فلسطینی پر وحشیانہ بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 64 شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ کے نہتے بے گھر افراد پر وحشیانہ بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے سپتالوں ، پناہ گاہوں اور خوراک لینے کی قطار میں کھڑے فلسطینیوں کو نشانہ…

چین کا امریکا میں چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے پر سخت ردعمل

چین نے امریکا میں چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزرات خارجہ نے کہا کہ امریکا نظریاتی اور قومی سلامتی کا بہانہ بنا کر چینی طلبا کے ویزے منسوخ کر رہا ہے، امریکی فیصلے سے چینی طلبا کے جائز حقوق اور مفادات…

امریکا نے غیر ملکی عہدیداروں پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا

امریکا نے غیر ملکی عہدیداروں پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری مارکو روبیو کے مطابق نئی ویزا پابندی کی پالیسی کا اطلاق ان غیر ملکی اہلکاروں اور افراد پر ہوگا جو امریکیوں کو سنسر کرنے میں ملوث ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ…