این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کیلئے ایڈوائزری جاری کردی
این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔
این ڈی ایم اے کے مطابق موسم کے نئے سلسلےکے باعث ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق شام 6 سے رات11 بجے تک اسلام آباد،…