نظامِ مرجعیت افواہوں اور سازشوں سے بلند تر ہے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ نظام مرجعیت افواہوں اور سازشوں سے بلند تر ہے یہ نظام ایک ایسا عظیم، راسخ، مضبوط اور روحانی نظام ہے جو علم،…

وزارت ریلوے نے ریکارڈ 17 ہزار سے زائد اسامیاں ختم کر دیں

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے نے مختلف شعبوں کی 17017 اسامیاں ختم (Abolish) کردیں۔ حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت کسی بھی وزارت کی جانب سے ختم کی گئی اسامیوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ وزارت ریلوے نے شعبہ میکینکل کی 6818،…

حج امتِ مسلمہ کیلئے وحدت اور بیداری کا عظیم درس ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی (دام ظلہ) نے فلسفۂ حج پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حج صرف عبادات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ہمہ جہت تربیتی، فکری اور اجتماعی پروگرام ہے جو امتِ مسلمہ کیلئے وحدت اور بیداری کا عظیم درس ہے۔ حج…

حکومت بجلی شعبے کے گردشی قرضے ختم کرنے کے معاہدے کے قریب

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو ختم کرنے کے لیے کمرشل بینکوں کے ساتھ ایک بڑے مالیاتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے۔ بجلی کے نرخوں کو کم کرنے، نظام کی کارکردگی کو بڑھانے اور…

صدر زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔ قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے…

پاکستان میکسیکو کی طرز پر ‘کنیکٹر کنٹری’ بننے کو تیار

امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میکسیکو کی طرز پر ایک کنیکٹر کنٹری کا کردار ادا کرنے کے لیے موزوں اور تیار ہے۔ سفیر پاکستان نے یہ بات واشنگٹن ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں امریکی پالیسی سازوں، سفارت کاروں اور بزنس…

اقوام متحدہ کے امن مشن دستے میں شامل 2 پاکستانیوں سمیت 57 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش

اقوام متحدہ کے امن مشن کے 57 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں یہ تقریب اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقد کی گئی جس میں 32 ممالک سے تعلق رکھنے والے 57 فوجی،…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید،7 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 2 کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 28 اور 29 مئی کی درمیانی شب خوارج نے…

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے الیکٹرک سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ شہری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیے کہ جو بھی کرنا ہے کریں مگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پررپورٹ…

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے5 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 مئی کو بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیاں کیں۔ پہلی کارروائی ضلع لورالائی میں…