سونے کی قیمت میں استحکام، فی تولہ 3 لاکھ 49 ہزار 300 پر برقرار

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3309 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی…

تاریخ میں تبدیلی کی خبریں بے بنیاد، بجٹ 10 جون کو ہی پیش کرینگے: سیکرٹری خزانہ

وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں ردو بدل کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ 26-2025 کا بجٹ 10 جون کو ہی پیش کریں گے۔ ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عید کی وجہ سے 7 اور 8 جون کو عام…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 639…

حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے: معاشی آؤٹ لُک رپورٹ

حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ نے معاشی آوٹ لُک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال میں گزشتہ سال کے مقابلے 36.7 فیصد زائد ٹیکس وصول کیے جب کہ مالی خسارہ کم ہو کر…

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع نے ’دی نیوز‘ کو بتایا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔ دوسری جانب قیمتیں…

کرپٹو کرنسی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف ہےکہ کرپٹو کرنسی کے کاروبار پر ملک میں پابندی عائد ہے اور ابھی تک اس کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ…

وزارت خزانہ نے معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

وزارت خزانہ نے معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق حکومت نے پچھلے سال کے مقابلے میں 36 اعشاریہ 7 فیصد زائد ٹیکس وصول کرلیے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق افراط زر اپریل میں کم ہو کر 0.3 فیصد پر آ…

بجٹ میں سولر پینلز پر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نے بتا دیا

بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مطابق مختلف شعبوں کوحاصل ٹیکس چھوٹ پرنظرثانی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال سے ٹیچرزکو 25 فیصد انکم ٹیکس ری بیٹ حاصل ہوگا، رواں سال اساتذہ…

برِاعظم افریقا تقسیم کے دہانے پر، سائنس دانوں نے خبردار کردیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ برِاعظم افریقا آئندہ چند لاکھ برسوں میں دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجائے گا اور اس کے درمیان خلا میں ایک سمندر جگہ لے لے گا۔ برِ اعظم کے دو حصے ہونے وجوہات طویل عرصے سے زیر بحث رہی ہیں۔ماضی میں سائنس دانوں کا خیال تھا کہ…

آواز سے زیادہ تیز رفتار طیارے سے متعلق تجربہ کامیاب

امریکا کے ایک اسٹارٹ اپ کی جانب سے کامیاب آزمائش کے بعد سپر سونک سفر اب جلد ہی حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے۔ عملی میدان میں آنے کے بعد سپر سونک طیارہ مسافروں کو 55 منٹ میں نیو یارک سے پیرس پہنچا سکے گا۔ ٹیکساس کی مقامی کمپنی وینس ایرو…