کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے
کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے درجنوں عسکریت پسندوں نے شمالی عراق کے ایک غار میں ایک تقریب کے دوران ہتھیار ڈال دیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اِسے ترکیہ کے خلاف دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کی جانب ایک علامتی لیکن اہم قدم قرار دیا…