دفاع پر کوئی کمپرو مائز نہیں، دفاعی بجٹ بڑھائیں گے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ بجٹ میں دفاعی بجٹ بڑھائیں گے، پاکستان کے دفاع پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پروگرام ’’ دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر بھارت تھپڑ…