اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کی جذباتی تقریر، غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے غم سے رو پڑے

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونس کے اجلاس میں فلسطینی مندوب اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، امداد کی بندش سے ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماؤں کے غم کا بتا تے بتاتے رو پڑے۔ بدھ کو اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور سلامتی…

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج نے انتہائی…

اسرائیل کا یمن کے صنعا ائیرپورٹ پر حملہ، یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ

اسرائیل کی جانب سے یمنی دارالحکومت صنعا کے ائیرپورٹ کو ایک بار پھر فضائی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ صنعا ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر کے مطابق حملے میں یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ ہوگیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے صنعا…

شارجہ: آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی

شارجہ میں حکام نے ایک گھر میں قائم فیکٹری میں چھاپہ مار کر آب زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم آب زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔ حکام کا کہنا ہےکہ چھاپے…

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملہ کرنے سے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملہ کرنے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کو ایران پر کسی ممکنہ حملے کے خلاف خبردار کیا ہے، ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت…

یوم تکبیر پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے حق میں پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں 28 مئی یوم تکبیر پر ایک بار پھر پاکستانی پرچم آویزاں کردیئے گئے۔ پاکستانی پرچم کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لڑاکا طیارے جے 10 سی کی تصاویر والے پوسٹر بھی آویزاں کیے گئے۔ ان پوسٹرز پر لکھا ہے کہ بھارتی…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان نے7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کے ردعمل میں بھارت کے 7 طیارے مار گرائے…

چین کی جانب سے نگرانی کا خوف، بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ سے تنازع کھڑا…

چین کی جانب سے نگرانی کے خوف کے باعث بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق نئے سکیورٹی قوانین نے حالیہ ہفتوں میں کیمرے بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں اور بھارتی ریگولیٹرز کے درمیان تنازع کھڑا کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشتگرد کارروائیوں پر خبردار کردیا

افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشت گرد کارروائیوں پر خبردار کردیا۔ گزشتہ روز افغان طالبان کے کمانڈر اور کابل پولیس ہیڈکوارٹر کے استاد سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے…

غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر پر اجتماع سے خطاب میں کہا کہ غزہ کے والدین اپنے…