سلوواکیہ کی حکومت نے ریچھ کا گوشت فروخت کرنے کی اجازت دیدی
سلوواکیہ کی حکومت نے ملک میں ریچھ کے گوشت کو عوام میں فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
گزشتہ ماہ حکومت نے ملک بھر میں موجود تقریباً 1300 بھورے ریچھوں میں سے 25 فیصد (یعنی تقریباً 350 ریچھ) مارنے کی منظوری دی تھی۔ یہ فیصلہ ریچھوں کے حالیہ مہلک…