ہماری جوہری صلاحیت دفاعی مقاصد کیلئے اور امن کی ضامن ہے: سربراہان پاک افواج

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس نے پاکستانی عوام کو یوم تکبیر پر دلی مبارکباد پیش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم تکبیر اس موقع کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان ایک جوہری طاقت کے طور پر…

گرد آلود ہوائیں اور بارش: ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا

ملک کے مختلف حصوں میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی پی دی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے، بارشوں کے سلسلے سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں…

آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے کا تخمینہ لگا لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب، چین، یو اے ای اور دیگر دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرایا جائے گا، آئندہ مالی سال 4.6 ارب ڈالر پراجیکٹ…

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا

خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے دی۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 26-2025ء کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس دوپہر 3 بجے ہوگا۔ محکمہ…

خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری

خیبرپختونخوا میں مزید 5 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ویمن یونیورسٹی مردان کی وائس چانسلر تعینات، ڈاکٹر جمشید علی خان یونیورسٹی آف بونیر کے وائس چانسلر تعینات ہو گئے۔ سمری کے…

موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور معاشی ٹیم کے کپتان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب جس طرح ہمیں معاشی مشکلات سے نکال…

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزارکی ملاقات ہوئی۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ملاقات میں سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین بھی موجود تھے، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ناجی بینہسین…

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کی چال چلی جارہی ہے:شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانےکی چال چلی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت یکجہتی کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے جن کے پاس…

کے پی سینٹر آف ایکسی لینس کا یونیورسٹی آف سوات میں خضدار حملہ پر سیمینار اور یکجہتی واک

خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا۔ سیمینار اور واک کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔…

اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا

اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنزکے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز…