نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس 9 جون کو طلب کر لیا گیا
نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس 9 جون کو طلب کر لیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل میں آئندہ بجٹ کیلئے خدوخال کی منظوری دی جائے گی، نیشنل اکنامک کونسل آئندہ مالی…