فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم

فرانس کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی سے نمٹنے کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایمانوئل میکرون 3 جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے دورہ پر نکل پڑے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ویتنام پہنچ گئے، فرانسیسی صدر ہنوئی کے بعد سنگا پور اور انڈونیشیا بھی جائیں…

مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کیخلاف بھارتی ہندو بھی بول اٹھے

بھارتی مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف بھارتی ہندو بھی بول اٹھے اور انہوں نے مودی سرکار کی ہندوتوا انتہا پسندانہ پالیسی پر شدید الفاظ سے تنقید کی ہے۔ پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کے خلاف شروع کی گئی ریاستی کارروائیوں پر…

مودی سرکار کی اقتدار پرستی بے نقاب، ووٹ کیلئے جھوٹ کی سیاست

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) صدر کے انتخاب میں تاخیر مودی سرکار کی سیاسی ناکامی اور اندرونی خلفشار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دی ایشین ایج میں شائع مضمون کے مطابق ’’پہلگام حملے کو جواز بنا کر مودی سرکار نے بی جے پی صدر کے انتخاب کو مؤخر کر…

بنگلا دیش: مفرور سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کیخلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز

بنگلا دیش سے مفرور اور بھارت میں مقیم سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ بنگلا دیش کی ڈومیسٹک انٹر نیشنل کرائمز ٹربیونل میں حسینہ واجد کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کی کارروائی میں چیف…

رواں برس یوم عرفہ کا خطبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید دیں گے

رواں برس حج کے موقعہ پر یوم عرفہ پر مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منطوری دے دی۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ خادم الحرمین…

کولمبیا: یونیورسٹی کی بس پل سے نیچے جاگری، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی، بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے، بس حادثے میں زخمی ہونے…

مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارت کو جواب دینے پر پاکستان کے حق میں پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارت کو جواب دینے پر پاکستان کے حق میں پوسٹر چسپاں کردیے گئے۔ کشمیر میڈیا کے ذرائع کے مطابق پوسٹرز پر پاکستانی پرچم ، فیلڈ مارشل کی تصاویر بھی موجود ہیں جبکہ رافیل سمیت دیگربھارتی طیاروں کو مارگرانے والے جے10سی…

یرغمالیوں کی رہائی میں عدم دلچسپی پر ہزاروں اسرائیلی شہری سڑکوں پر نکل آئے

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت اور یرغمالیوں کی رہائی میں عدم دلچسپی اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے ہزاروں اسرائیلی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نے نیتن یاہو اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے…

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ پہنچنے والی امداد کی حماس کی جانب سے لوٹ مار کے اسرائیلی الزامات کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام Cindy McCain نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار…

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ کے اسکول پر اسرائیل نے رات گئے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اسرائیل کی جانب سے غزہ کے فاہمی الجرجاوی اسکول جس میں بے گھرافرادنے پناہ لے رکھی تھی، پر…