ایران کیساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی اور مذاکرات میں پیش رفت ہوئی۔ ٹرمپ نے کہا روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک…

یورپی ملک مالٹا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یورپی ملک مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ ابیلا نے اگلے ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا…

بنگلادیش: حسینہ واجد حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کیخلاف خصوصی عدالت میں مقدمےکا آغاز

بنگلادیش میں سابق وزیراعظم حسینہ واجد حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف خصوصی عدالت میں مقدمےکا آغاز ہوگیا۔ مقدمے میں ڈھاکا پولیس کمشنر سمیت 8 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ پولیس اہلکاروں پر گزشتہ برس اگست میں حکومت مخالف مظاہرین کے قتل میں…

پیوٹن کو لیجانے والے ہیلی کاپٹر پر یوکرینی ڈرون حملہ، ہیلی کاپٹر نے ڈرونز مار گرائے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہیلی کاپٹر کو 20 مئی کو کرسک ریجن کے دورے کے دوران ایک بڑے یوکرینی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی اخبار کے مطابق روس کے فضائی دفاعی ڈویژن کے کمانڈر یوری داشکن نے روسی میڈیا کو انٹرویو کو دیتے ہوئے کہا کہ…

بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ 2 کروڑ ڈالر سے زائد کا دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیش نے بھارت کی سرکاری کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینیئرز لمیٹڈ کے ساتھ کیا گیا 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا۔ یہ معاہدہ جولائی 2024 میں کیا گیا تھا جس کے تحت بنگلادیشی بحریہ کے لیے ایک جدید ٹگ بوٹ تیار…

شمالی کوریا میں جنگی بحری جہاز پانی میں اتارنے کے دوران حادثہ، شپ یارڈ کے 3 افسران گرفتار

شمالی کوریا میں بدھ کے روز ایک نیا جنگی بحری جہاز پانی میں اتارنے کے دوران پیش آنے والے حادثے کے بعد شپ یارڈ کے تین اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس حادثے کو شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اُن نے ’مجرمانہ غفلت‘…

اسرائیلی فوج نے غزہ کے 77 فیصد رقبے پر قبضہ کرلیا

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ پٹی کے کل جغرافیائی رقبے کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر چکی ہے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق یہ قبضہ براہ راست زمینی دراندازی، شہری علاقوں میں قابض افواج کی تعیناتی، غیر…

‘ماں میں چور نہیں ہوں’، چپس چوری کے الزام پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

بھارت میں دکاندار کی جانب سے چپس چوری کرنے کے الزام پر کم عمر بچے نے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مغربی بنگال کے ضلع پچھم میدنی پور میں پیش آیا، جہاں 7 ویں جماعت کے طالب علم نے زندگی ختم کرنے کا انتہائی قدم…

غزہ: اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر میاں بیوی کے 9 بچے شہید، دوسروں کا علاج کرتی ماں پر قیامت ٹوٹ پڑی

غزہ پر اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر میاں بیوی کے 9 کم سن بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الا النجار بچوں کو گھر چھوڑ کر دوسروں کی جانیں بچانے کےلیے النصر اسپتال میں موجود تھیں۔ اس دوران اسرائیلی بمباری کے باعث انہیں…

قیدیوں کے تبادلے کے بعد روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل دوسرے روز فضائی حملے کیے جن میں میزائل اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح کیے گئے ان حملوں میں 12 افراد ہلاک اور کم از کم 18 زخمی ہوئے، جن میں تین بچے بھی شامل…