اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ، 2 بیٹے اور بیٹی جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 4 زندگیاں چلی گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے۔ ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 2…

ہم کرپٹو میں بھارت سے زیادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہیں: سی ای او کرپٹو کونسل

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ ہم کرپٹو میں بھارت سے زیادہ تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب کی ملاقات ہوئی جس دوران ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر…

کوہستان کرپشن اسکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار

خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 40 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل کی انکوائری کے دوران صوبے کے اکاؤنٹنٹ جنرل، نصیرالدین سرور، کے اچانک تبادلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ 22مئی 2025 کو…

ورلڈ بینک کی 500 ملین ڈالر کی امداد سے سیلاب متاثرین کے گھر بروقت تعمیر ہوئے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ 2022 کے سیلاب میں سندھ میں 21 لاکھ مکان تباہ ہوئے جو ورلڈ بینک کی 500 ملین ڈالر کی ابتدائی امداد سے بروقت تعمیر ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے سندھ حکومت کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے…

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکا کا واضح کردار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےپاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں کلیدی کردار کو چھپانے سے متعلق مودی سرکار کی کوششیں کسی صورت کامیاب نہیں ہو پار ہیں۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ…

بھارت ریاستی دہشتگردی بند کرے اور بامعنی مذاکرات کا آغاز کرے: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کی کونسلر صائمہ سلیم نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ ریاستی دہشت گردی بند کرے اور بامعنی مذاکرات کا آغاز کرے۔ صائمہ سلیم نے یہ بات سلامتی کونسل کے کھلے مباحثے کے دوران ہندوستان کے بیان پر ردعمل میں کہی۔…

نیویارک میں گندھارا کی سرگوشیاں، نوادارات پاکستان کے حوالے

نیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام مشن کی عمارت میں ثقافتی نمائش 'گندھارا کی سرگوشیاں' منعقد کی گئی جو پاکستان کی گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثے کی جھلک ثابت ہوئی۔ نمائش میں گندھارا…

پاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

پاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق صدرمملکت پاکستان نیوی اور اس کے ریزرو کو بڑھا سکیں گے اورنیوی کا کنٹرول اورکمانڈ وفاقی حکومت کے پاس ہوگی، نیوی کا انتظام چیف آف نیول اسٹاف کو تفویض ہوگا۔…

گزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان دوسرے نمبر پر

گزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں لبنان کے بعد پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان میں سال 2024 میں 132 آئی ای ڈی دھماکوں سے 485 شہری متاثر ہوئے جبکہ 139 جان سے گئے۔ غیر سرکاری تنظیم ایکشن آن آرمڈ وائلنس…

ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں کی پراکسی ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور ماہ رنگ بلوچ دہشتگردوں کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھاکہ جعفر ایکسپرس آپریشن میں…