عمران خان سے ہمارے لوگوں کو نہ ملایا تو آئی ایم ایف شرائط پر ساتھ نہیں دینگے: علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہمارے لوگوں کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی تو آئی ایم ایف کی شرائط پر ساتھ نہیں دیں گے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ڈھائی گھنٹے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں…

صدر اور وزیراعظم نےسیدعاصم منیرکو ’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘ سے نواز دیا

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، صدر ن لیگ میاں نواز شریف سمیت وفاقی…

سفارتی تعلقات بڑھانے کو تیار ہیں، افغانستان اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے ، ’سفارتی تعلقات بڑھانے کو تیار ہیں‘۔ ایک سوال پر اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانستان سے تعلقات میں بہتری کی تجویز چین نے دی تھی، 19…

پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا۔ مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چند روز پہلے ایسی جنگ چھڑی جس کے نتائج خوفناک ہوسکتے تھے۔…

کورکمانڈرزکانفرنس کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانےکا…

کورکمانڈرز کانفرنس نےکہا ہےکہ خضدار میں دہشت گرد حملہ بھارتی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعےکیا گیا، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہےگا، بلوچستان اورکے پی میں متحرک بھارتی حمایت…

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر، 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی، بعض علاقوں میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے جب کہ بعض علاقوں میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے…

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے حالانکہ کچھ رکاوٹیں موجود ہیں۔ امریکی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ میں مارکو روبیو نے اشارہ دیا ہے کہ 2025 کے اختتام سے قبل مزید عرب ممالک…

کانگریس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں کانگریس رہنما نے بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی۔ معرکہ حق بُنیان مرصوص میں بھارت کی تاریخی شکست پر کانگریس رہنما نے عبرتناک انجام کا اعتراف کرتے ہوئے مودی سرکار کی پالیسیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاک…

چین میں پہاڑی تودے گرنے سے 4 افراد ہلاک، 17 پھنس گئے

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئژو میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 17 افراد ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق دا فنگ کاؤنٹی کے دو مختلف علاقوں چانگشی اور گووا میں دو الگ الگ لینڈ سلائیڈز…

مودی کا جنگی جنون: پہلگام حملے کی آڑ میں روہنگیا مسلمانوں پر دہشتگردی کا الزام

مودی سرکار کا جنگی جنون ذلت آمیز شکست کے بعد بھی تھم نہیں رہا، بھارت نے پہلگام حملے کی آڑ میں اب روہنگیا مسلمانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ بھارت میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن نے ایک بار پھر مودی…