مخصوص نشستوں کا کیس، سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی…

بھارتی پراکسیز کو باز آجانا چاہیے اور بھارت کو جو جواب ملا اس سے سبق سیکھنا چاہیے: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خضدار میں اسکول کی بس پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی پراکسیز کو خبردار کیا کہ بھارت کو جو سبق ملا انہیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر…

جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں۔ سرگودھا میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس طرح لیپ ٹاپ کو بچا کر رکھتے ہیں کہ اس میں کوئی وائرس نہ آجائے، اس طرح ذہن…

عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کا 9…

فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ 3 گنا بڑھانے، تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز

سینیڑ فیصل واوڈا نے دفاعی بجٹ 3 گنا تک بڑھانے اور تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز دیدی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا ترقیاتی بجٹ روک کر دفاع پر لگانا ہو گا، بیرون ملک جانے والے سفارتی وفد میں…

پاکستان کا جوابی اقدام: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کر دی۔ پاکستان کی جانب سے یہ اقدام بدھ کو بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر…

پاکستان میں عید الاضحٰی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

سپارکو نے ملک بھر میں عیدالاضحٰی 7 جون کوہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق ملک بھر میں یکم ذی الحج 29 مئی 2025 کو متوقع ہے اور عیدالاضحٰی 7 جون کوہونے کاامکان ہے۔ سپارکو کے مطابق ذی الحج کے چاند…

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا، سسٹم کراچی سے کتنا دور ہے؟

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلو میٹر جنوب مشرق میں موجود ہے اور یہ سسٹم 36 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ابتدائی طور…

2023 میں ہونیوالے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

ڈی جی خان: خاتون سے تعلق کے الزام میں پانی میں ڈبونے کا معاملہ، نوجوان اپنے بیان سے مکرگیا

ڈیرہ غازی خان میں نوجوان نے خاتون سے تعلق کے الزام میں جرگے کے حکم پر پانی میں ڈبوئے جانے کے معاملے سے متعلق پولیٹیکل انتظامیہ کوبیان حلفی جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جرگے کے فیصلے پرگہرے پانی میں ڈالےگئے نوجوان نے…