خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ اس کے علاوہ گرم علاقوں میں ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول 15 جون سے 31 اگست…

گھارو پمپنگ اسٹیشن پر تکنیکی خرابی،کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹرپلانٹ پرکیبل اور سی ٹی فالٹ کئی گھنٹے گزرجانے کے باوجود بھی ٹھیک نہ ہوسکا۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود فالٹ ٹھیک نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے گھارو پمپنگ اسٹیشن مکمل طور پر بند ہے۔…

بھارت بی ایل اے کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھارت کی پراکسی کے طورپر لڑرہی ہے اور بھارت ان کو خونریزی کا پیسہ دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب…

پاکستان میں گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی کہاں ریکارڈ کی گئی؟

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ گز شتہ روز سبی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری…

برطانیہ کی سیاسی تاریخ کا منفرد اعزاز پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا

پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ پہلی مرتبہ کسی پاکستانی اور کشمیری نژاد شخصیت کو ’’لائف ٹائم اعزازی فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعزاز دیا گیا۔ اولڈھم کے سالانہ کونسل اجلاس میں تاریخی فیصلہ متفقہ طور پر ممتاز کشمیری نژاد…

پاکستان اور چین کی سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت

پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے کی حمایت کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی بیجنگ میں…

دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیراعظم اورفیلڈ مارشل کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خضدار حملے کے بعد کوئٹہ کے ہنگامی دورے میں عزم کا اظہار کیا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی اور فیصلہ کن انجام تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعظم ایک روزہ ہنگامی دورے…

پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کیلئے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی، گیلپ سروے

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کے لیے 49 فیصد پاکستانی تجارت بڑھانے کے حامی نکلے، 35 فیصد نے مخالفت کی اور کہا کہ…

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا جس کے بعد پاکستان نے بھی جوابی اقدام پر غور شروع کردیا۔ بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ…

چیئرمین پی ٹی اے کا ایمل ولی پر چرس کا سگریٹ پینے کا الزام، دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی اجلاس میں سینیٹر ایمل ولی خان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا آغا شاہ زیب درانی کی زیرصدارت سینیٹ فنکشنل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر…