غزہ میں جارحیت: یورپی یونین کا اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ

یورپی یونین نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی سفارتی اجلاس ہوا جس میں یورپی یونین نے اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا۔…

ٹرمپ نے جدید ترین دفاعی سسٹم ‘گولڈن ڈوم’ کے منصوبے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام 'گولڈن ڈوم' کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حملوں سے امریکا کو بچانے کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام "گولڈن…

امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک تقریر میں کہا کہ…

پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہو گیا ہے۔ فرانس سے رافیل جنگی جہازوں کی خریداری کا معاہدہ حالیہ بھارتی تاریخ کا سب سے متنازع دفاعی سودا رہا ہے۔…

‘طبی امداد کی کمی کے باعث بچے مر رہے ہیں’، برطانوی سرجن کا غزہ میں انسانیت بچانے کیلئے…

غزہ کے اسپتال میں خدمات انجام دینے والی برطانوی سرجن کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے نہ تو علاج کیلئے اداویات ہیں اور نہ کچھ کھانے کیلئے موجود ہے، ہم ان بچوں کو کھو رہے ہیں جنہیں بچایا جاسکتا ہے۔ برطانوی سرجن ڈاکٹر وکٹوریہ جو اس وقت غزہ کے…

غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کرگئی ہے اور اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی…

یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ اماراتی وزیرِ مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

گولڈن ٹیمپل کے چیف گرنتھی نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا

سری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) امرتسر کے چیف گرنتھی گیانی رگھوبیر سنگھ نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں گیانی رگھوبیر سنگھ کا کہنا تھا کہ سری دربار صاحب ایسا گھر ہے جہاں کوئی حملہ کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا، بھارتی…

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پر الزام ہےکہ اس نے بحیرہ روم کے ذریعے 3,000 سے زائد افرادکو یورپ اسمگل کروایا۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی…

غزہ کی ناکا بندی، برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے

برطانیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کر دیے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کی ناکا بندی کو 'اخلاقی طور پر غلط' اور 'غیر معقول' قرار دیا اور پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کے 'قابل مذمت اقدامات اور بیان بازی' ملک…