خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کی متوقع لہر، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق صوبے میں20 سے24 مئی کے دوران شدید گرمی متوقع ہے اور اس حوالے سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔…