پاک بحریہ کی تیاری دیکھ کر دشمن کی اس طرف حملہ کرنےکی ہمت نہیں ہوئی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بحری فوج کی تیاری دیکھ کر دشمن کی اس طرف حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی، افواج پاکستان نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جو وہ ہمیشہ یاد رکھےگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے کراچی میں پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کا…

روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ترجمان کریملن

کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس یوکرین معاہدے کی تیاری کی ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی روس…

ویڈیو: حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا

بیلجیئم سے نوجوان سائیکل پر حج کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ حج کی ادائیگی کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے، بیلجیئم سے نوجوان طویل اور ہزاروں کلو میٹر پر محیط سفر طے کرکے سائیکل پر سعودی عرب پہنچا۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں جب لوگ…

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ پیر کو بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ…

روس اور یوکرین فوری طور پر جنگ بندی مذاکرات شروع کریں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ بندی کے لیے فوری طور پر مذاکرات شروع کریں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر 2 گھنٹے بات ہوئی جو ان کے…

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل…

3 ماہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد 5 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

غزہ میں تقریباً 3 ماہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد امدادی ٹرک آج محصور پٹی میں داخل ہوگئے۔ عرب میڈیا نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کرم ابو سالم گزرگاہ کے ذریعے بچوں کی خوراک اور دیگر امدادی سامان لے کر 5 امدادی ٹرک غزہ میں…

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے ہےکہ یہ کیسی معافی ہے، یہ دل سے نہیں کی گئی، پورا ملک وجے شاہ کے…

ٹرمپ کے سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس پر الزامات، تحقیقات کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی نائب صدر اور صدارتی انتخابات میں اپنی مدمقابل کملا ہیرس پر الزام لگاتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ کملا ہیرس نے 2024 کے انتخابات میں مشہور شخصیات کی…

چین کا ’ڈرون کیریئر‘ جو اپنے اندر 100 خودکش ڈرونز لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے

چین کا ’ڈرون بردار‘ ڈرون طیارہ ’جیو تیان‘ (Jiu Tian) جون کے آخر میں اپنے پہلے مشن پر جانے کے لیے ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ’جیو تیان‘ ڈرون نومبر 2024 میں ژوہائی ائیر شو کے دوران پہلی بار منظر عام پر آیا تھا۔ یہ جیٹ انجن سے چلنے والا اور…