اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ…

بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا، خلائی ایجنسی سٹیلائٹ لانچ کرنے میں ناکام

بھارت کی خلائی ایجنسی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اعلان کیا ہے کہ ای او ایس-9 سرویلنس سٹیلائٹ مقررہ مدار میں بھیجنے میں ناکام ہوگئی ہے کیونکہ اس کو لے جانے والے خلائی گاڑی پی ایس ایل وی-سی61 کو لانچ کے بعد ٹیکنیکل مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔…

مریخ پر پہلی بار آسمان میں سبز روشنی کا مشاہدہ

مریخ پر پہلی بار سبز روشنی (aurora) کا مشاہدہ کیا گیا ہے، جو ایک اہم سائنسی پیش رفت ہے۔ یہ روشنی کو ناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی سطح سے ریکارڈ کی۔ یہ پہلا موقع ہے جب مریخ پر کسی اورا کو انسانی آنکھ سے دیکھے جانے والی روشنی میں…

آئی فون صارفین کے لیے بری خبر!

اپ ڈیٹ کے لیے آف لائن کیا گیا مشہور گیم فورٹ نائٹ اب ممکنہ طور پر دوبارہ آئی فون پر کبھی دستیاب نہیں ہوگا۔ گیم جمعے کی صبح سرور کی مرمت اور گیم کی تازہ ترین اپ ڈیٹس (جس میں نئی اسٹار وارز پر مبنی تھیمز شامل ہیں) جاری کرنے کے لیے آف…

بندروں میں پہلی بار زخموں کے علاج کیلئے مخصوص پودوں کے استعمال کا مشاہدہ

حالیہ سائنسی مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ بعض بندر زخمی ہونے پر مخصوص پودوں کا استعمال کرتے ہیں جن میں ایسے طبی فوائد ہوتے ہیں جو ان کے زخموں کے علاج میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انڈونیشیا کے گنونگ لیوسر نیشنل پارک میں ایک نر اورنگوٹان کو…

آئی ایم ایف سے نئے بجٹ پر مذاکرات، حکومت کی نان فائلرز کےگردگھیرا تنگ کرنےکی یقین دہانی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ہیں، حکومت نے نان فائلرز کےگردگھیرا تنگ کرنےکی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس سسٹم سےنان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرنے پر کام جاری ہے۔نئے بجٹ میں نان فائلرز کے لیے آسانی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 پوائنٹس اضافے سے 119689 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1034 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 42 کروڑ شیئرز کا کاروبار 22…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں آج  پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات کا دوسرا دور، تنخواہ داروں پر انکم ٹیکس کم کرنے کیلئے بات ہوگی

حکومتی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے بجٹ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ مذاکرات کے دوسرا مرحلے کیلئے پاکستان کی معاشی ٹیم میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، پلاننگ کمیشن، اکنامک افیئرز ڈویژن اور وزارت…

پاکستان کا بیرونی مالیاتی خلا 28-2027 تک 88 کھرب روپے رہیگا: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کا بیرونی مالیاتی خلا 28-2027 تک 88 کھرب روپے ( 31.4 ارب ڈالرز) سے زائد رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2030 تک نجکاری سے کوئی آمدنی نہیں ہوگی۔ بیرونی مالیاتی فرق 26-2025 کے اگلے…