سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

0 105

ملک بھر میں آج  پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ  40 ڈالر اضافے سے 3241 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.