غزہ میں دماغی سوجن کی بیماری پھیلنے کا خطرہ بڑھ چکا: ڈبلیوایچ او نے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی تنظیم ’’ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں 21 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں دماغی سوجن کی بیماری کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں عالمی…

شامی صدر کی یو اے ای کے ہم منصب سے ملاقات، ترقیاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

شام کے صدر احمد الشراع نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورہ کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ابوظہبی کے قصر الشاطی میں ملاقات کی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات خاص طور…

کراچی ایئرپورٹ طیاروں کیلئے خطرناک قرار، ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر طیاروں کے لئے پھر نیا خطرہ بڑھ گیا، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے کپتانوں کو خبردار کردیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سیزن ہے، ایک بار پھر کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں بڑی تعداد میں پرندے…

وہیل مچھلی کے کبھی پاؤں بھی ہوا کرتے تھے، حیرت انگیز دریافت

مصر میں ایک صحرائی مقام جسے وہیل ویلی، یا وادی الحتان کے نام سے جانا جاتا ہے، میں 400 سے زیادہ وہیل کے دھانچے ملے ہیں جو خشکی سے سمندر تک وہیل کے شاندار ارتقائی سفر کو ظاہر کرتے ہیں ۔یہ سائٹ جو مصری صحارا میں واقع ہے، قدیم وہیل کی باقیات پر…

انسان کا جسم روشنی خارج کرتا ہے جو موت آتے ہی ختم ہو جاتی ہے، نئی تحقیق

کیلگری یونیورسٹی کینیڈا کے سائنس دانوں نے خصوصی کیمروں کی مدد سے یہ تحیّر خیز دریافت کر لی کہ ہر انسان کا جسم مدہم روشنی خارج کرتا ہے جو موت آتے ہی ختم ہو جاتی ہے تاہم یہ ہمیں دکھائی نہیں دیتی۔ یوں صوفیا کا یہ دعویٰ سچ نکلا کہ انسان روشنی…

واٹس ایپ کی ٹکر پر بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی ایپ متعارف

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے واٹس ایپ کی ٹکر پر بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی میسجنگ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔بِٹ چیٹ نامی یہ ایپ وائی فائی یا فون سروس کے بجائے فون کے بلیو ٹوتھ سگنل کا استعمال کرتے ہوئے کام کرتی ہے جس سے صارفین کو میوزک فیسٹیول…

ترک وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشر گوولر سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری سید علی گیلانی نےترک وزیر دفاع کا استقبال کیا، یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ ترک وزیر دفاع…

ٹک ٹاک نے ایپ کے نئے ورژن پر کام شروع کردیا

ٹک ٹاک امریکی صارفین کے لیے ایک جدید "صرف امریکی" ورژن پر کام کر رہا ہے جسے داخلی طور پر "M2" کا نام دیا گیا ہے، اور یہ نیا ایپ ستمبر کو متعارف کروانے کا منصوبہ ہے موجودہ ورژن نومبر سے مارچ 2026 تک کام کرتا رہے گا جس کے بعد امریکی صارفین…

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پی سی بی کے سی او او سمیر احمد سید اور چیئرمین کے مشیر عامر میر نے سکواڈ کا اعلان کیا۔سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں…

قطری شہزادی اسما آل ثانی پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے قطری کوہ پیما اور شاہی خاندان کی رکن شیخہ اسما آل ثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر کر دیا۔شیخہ اسما نے حال ہی میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی قطری…