سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کا 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان

سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ دہشت گرد بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کی جرات مندانہ مزاحمت، حکمت…

بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی

بلوچستان کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کے مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ کے لئے ماہی گیر مچھلیوں کا شکار نہیں کرسکتے، پابندی سمندری حیات کے افزائش نسل کے پیش…

گورنر پنجاب کی ترکیہ اور آذربائیجان کے سفیروں سے ملاقات، ساتھ دینے پر اظہار تشکر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ترکیہ اور آذربائیجان ک سفیروں سے ملاقات ہوئی۔ ترکیہ کے سفیر عرفان نزیر اوغلو اور آذربائیجان کے سفیر خزر فرہادوف نے گورنر پنجاب کو بھارت کے خلاف جنگی اور شاندار سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔…

چیف جسٹس پاکستان سے ترکش سفیر کی ملاقات، عدالتی تعلیم میں تعاون کی تعریف

ترکیہ کے سفیر کی چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ترکیہ کے سفیرعرفان نیزی اوغلو کا گرمجوشی سے استقبال کیا، چیف جسٹس نے ترکیہ کی عدلیہ کی مہمان نوازی پر اظہار تشکر کیا۔ ملاقات کے دوران…

بھارت کیخلاف فتح پر قوم متحد ہے، اتحاد برقرار رکھنے کیلئے عمران خان کی رہائی ناگزیر ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے قومی اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو ناگزیر قرار دیدیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کےموقع پرپاکستانی قوم متحدہوچکی ہے، قومی…

بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن، رافیل طیارے کے ماڈل کو آگ بھی لگائی گئی

آپریشن معرکہ حق میں بھارت کے خلاف فتح پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا۔ بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 9 مئی تک ہونے والے معرکہ حق کی کامیابی پر گورنر ہاؤس سندھ میں جشن منایا گیا، تقریب میں کیک کاٹا گیا اور آتش بازی بھی کی گئی۔ اس…

لاہور: جی ٹی روڈ پر ڈمپر کی کئی رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

باغبان پورہ میں ڈمپرکی کئی رکشوں اور موٹرسائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے جی ٹی روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماردی۔…

پشاور: 18 سال کی تاخیر کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع

خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کردیا گیا۔ آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرلیا جائےگا اس میں پنجاب کی معاونت بھی حاصل کررہے ہیں۔…

چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار

چین کے نائب وزیر خا رجہ سن ویڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ سن ویڈونگ نے چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے ملاقات کی جس دوران چینی نائب وزیر خا رجہ نے کہا…

ٹرمپ کا جنگ بندی بیان، شکست خوردہ مودی کی مشکلات بڑھ گئیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اُن کے بیان نے شکست خوردہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا ہے اور بھارتی وزیراعظم کے لیے عالمی ‘ سفارتی اور عوامی مشکلات بھی پیدا کر دی ہیں۔ سعودی عرب میں صدر ٹرمپ نے ایک…