سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال

سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ عدالت نے گھی اور…

بالاکوٹ: وادی کاغان میں گلیشیئر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال

وادی کاغان میں گلیشیئر ہٹا کر سڑک لولو سر جھیل تک بحال کر دی گئی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کے مطابق لولوسر سے بابوسر ٹاپ تک روڈ کھولنے کیلئے دو طرفہ کام جاری ہے، مئی کے آخری ہفتے تک سڑک بحال کر دی جائے گی۔ حکام کا کہنا…

افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب

لاہور ہائیکورٹ نے افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب کر لی۔ ملازمین میں اکاؤنٹ برانچ، اے جی سیل، آڈٹ سیل، بی اینڈ ایف ایم برانچ ، بل برانچ، بلڈنگ لاہور ہائیکورٹ برانچ، کینٹین کے ملازم، کیس کمپلینٹ برانچ،…

محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بھارتی ڈرون دہشتگردی میں 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی…

غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ جرمانہ

لاہور ہائی کورٹ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی، درخواست گزار نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے…

سلامتی کونسل اجلاس: پاکستان کا غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں، غزہ کے محاصرے کو…

بلاول بھٹو سے خیبر پختونخوا کے وفد کی ملاقات، 26 مئی کو ہونیوالی ریلی بارے آگاہ کیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی خیبرپختونخوا کے وفد نے پشاور میں ہونے والی یکجہتی پاکستان ریلی کے…

ملک میں سیاسی سیزفائر بھی ہونا چاہیے: صاحبزادہ حامد رضا

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی سیزفائر بھی ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی معاملات کو اندرونی معاملات سےنہیں جوڑنا چاہیے، نریندرمودی…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام

ڈی آئی خان تھانہ کھوئی بہارہ کے قریب شرپسندوں کی جانب سے روڈ توڑ کر سکیورٹی اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی۔ سی پی او کے مطابق سکیورٹی فورسز و پولیس پر حملے کیلئے نصب آئی ای ڈی سے شرپسندوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے،…

بھارت نے پانی روکا توپاکستان کےپاس کئی آپشنزموجود ہیں: عطار تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر پانی روکا توپاکستان کے پاس بہت سےآپشنزموجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطار تارڑ کا کہنا تھا کہ نریندرمودی کےالفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہےتھے، ان کی تقریرایک ناکام…