رافیل سکینڈل: ڈسالٹ سی ای او کا انٹرویو جھوٹا اور گمراہ کن ہے، کانگریس رہنما
رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے پر جاری تنازع ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے، جب کانگریس رہنماؤں نے ڈسالٹ کمپنی کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔
کانگریس کے سینئر لیڈر رندیپ سنگھ…