امریکا نے شامی صدر کی تنظیم کو دہشت گردی کی فہرست سے نکال دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے شام کے نئے صدر کی قیادت میں کام کرنے والے گروہ تحریر الشام کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آج سے نفاذ بھی ہو گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ فیصلہ نئے شامی…

ٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہو گئی، درجنوں تاحال لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 41 لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ ریاست میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے نتیجے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کیئر…

امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

امریکا میں فائرنگ کے واقعات نہ رُکے۔پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 3افرادہلاک جبکہ 10زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم پکڑ لیا ہے، فائرنگ رہائشی علاقے گریزفیری میں رات ایک بجے کے قریب کی گئی۔ پولیس نے مزید بتایا…

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں…

حکومت کا یوم آزادی ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے منانے کا فیصلہ

حکومت نے رواں سال یوم آزادی 'معرکہ حق کے عنوان سے منانےکا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رواں سال یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے پر…

بانی کے بیٹوں کی تحریک میں شرکت سے ورکرز کو بہت حوصلہ ملے گا، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی کے بیٹوں کی تحریک میں شرکت سے اثر تو بہت ہوگا، تحریک انصاف کے ورکرز کو بہت حوصلہ ملے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ سلیمان اور قاسم خان کی…

جنگ بندی کی امید, اسرائیل غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد علاقے خالی کرنے پر آمادہ

اسرائیل نے غزہ کے زیر قبضہ علاقے خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کے بعد غزہ حماس کے بغیر ہوگا۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کا ٹز کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد حصے میں سے زیادہ تر خالی کردیں گے جبکہ غزہ کے دیگر 25 فیصد…

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کیساتھ 3325 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور دس گرام سونے کی…

ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال، ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے این ای او سی نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں تربیلا،…

واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر، مگر کن صارفین کیلیے؟

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اے آئی سے چیٹ وال پیپر بنانے کا فیچر متعارف کرا دیا۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق یہ فیچر پہلے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے واٹس ایپ بِیٹا ورژن پر دستیاب تھا۔ لیکن اب کمپنی کی جانب سے ایپ…