پی ٹی آئی کی تحریک صرف بیانات کی حد تک ہے، کوئی تیاری نہیں،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی تحریک کے حوالے سے کوئی تیاری نہیں، ان کی تحریک صرف بیانات کی حد تک ہے، اگر انہوں نے سڑکوں پر انتشار پھیلانے کی کال دی تو بہت کم لوگ نکلیں گے، اگر کسی نے انتشار پھیلانے…

ومبلڈن: گریگور انجری کے باعث دستبردار، سنر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ومبلڈن کے سنٹر کورٹ پر پیر کے روز ایک دل دہلا دینے والا لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب بلغاریہ کے گریگور دمتروف انجری کے باعث میچ سے دستبردار ہونے پر آبدیدہ ہو گئے حالانکہ وہ دو سیٹس کی برتری میں تھے، اس طرح اٹلی کے پہلے سیڈ یانیق سنر کو غیر…

شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، معاشی استحکام پر خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں چودھری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا شامل تھے۔ وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات…

پیوٹن سے خوش نہیں ہوں، روس پر سخت پابندیوں سے متعلق غور کر رہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس کے صدر پیوٹن سے خوش نہیں ہوں، روس پر پابندیوں سے متعلق غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یکم اگست سے ٹیرف کے ذریعے آمدنی امریکا کو موصول ہونا شروع ہوگی، یورپی یونین کی…

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی تیاری، رفح کے ملبے پر کیمپ قائم کرنے کا حکم

اسرائیل کے وزیر دفاع نے غزہ کے تمام فلسطینیوں کو جبری بے دخل کر کے رفح کے ملبے پر قائم کیمپ میں زبردستی منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوج کو رفح شہر کے ملبے…

دو ریاستی حل کے بغیر غزہ میں امن ممکن نہیں, سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن صرف دو ریاستی حل کی بنیاد پر ہی ممکن ہے۔سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے 17ویں برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں شہریوں اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ…

جعلساز کا اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر غیر ملکی حکام سے رابطہ امریکی اخبار کے مطابق…

جعلساز کا اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر غیر ملکی حکام سے رابطہ امریکی اخبار کے مطابق ایک جعلساز نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بن کر غیر ملکی وزرائے خارجہ، ایک امریکی گورنر اور ایک امریکی رکن کانگریس سے رابطہ کیا ہے۔واشنگٹن…

یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ اور مودی کی دفاعی کرپشن ایک بار پھر بے نقاب

مودی کے ’میک اِن انڈیا‘ کی اصل حقیقت اور یہود و ہنود گٹھ جوڑ کے ساتھ ساتھ بھارتی سرکار کی دفاعی کرپشن ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی۔بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ’’میک اِن انڈیا‘‘ کا نعرہ صرف دکھاوا ثابت ہو چکا…

بی جے پی کی ہندو انتہا پسندی کا آلہ کار مودی بھارتی تاریخ کا بدترین وزیرِاعظم قرار

ہندو انتہا پسند تنظیم بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کا کٹھ پتلی اور آلہ کار نریندر مودی بھارتی تاریخ کا بدترین وزیراعظم قرار پایا ہے۔بھارت پر براجمان مودی سرکار کی ناقص اور انتہا پسند ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت اندرونی انتشار کا شکار…

مودی سرکار نے انتخابی نظام کو اپنے ذاتی مفاد کا آلہ کار بنا لیا

مودی سرکار نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر انتخابی نظام کو اپنے ذاتی مفاد کا آلہ کار بنا لیا۔رپورٹ کے مطابق مودی کا بہار الیکشن سے پہلے نیا پینترا ووٹر رجسٹریشن پالیسی کو عذاب بنا دیا گیا، ووٹر پالیسی میں ایسی پیچیدگیاں ڈال دی گئیں کہ عام…