سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرکے مشترکہ مفادات اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔ ملاقات میں مہمان وزیر خارجہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ سعودی وفد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ کی گئی ہے۔ قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ 'بیٹنگ سے' سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔…

ویسٹ انڈین کپتان راومن پاؤل، سنیل نرائن کی واپسی کے خواہشمند

ویسٹ انڈین ٹی 20 ٹیم کے کپتان راومن پاؤل نے سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ راومن پاؤل کا کہنا تھا کہ سنیل نرائن نے آخری انٹرنیشنل میچ 2019 میں کھیلا اور گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی، پچھلے…

احسان اللہ کی برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے ملاقات، کہنی کی انجری کا معائنہ کروالیا

پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے ملاقات ہوگئی اور انہوں نے اپنی کہنی کی تکلیف کا معائنہ بھی کروالیا۔ احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ پہنچے تھے جہاں ان کی  آرتھوپیڈک سرجن…

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ ارجنٹائن کے روبن وولوچن نے اسلام آباد میں جاری قومی کیمپ میں اپنی ذمے داری سنبھال لیں۔ روبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے۔ اس چیمپئن…

جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کے ذریعے مسلمانوں کو فکری انتشار سےبچایا جائے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کے ذریعے مسلمانوں کو فکری انتشار اور بد نظمی سے بچایا جائے انہوں نے کہا کہ جنت البقیع…

قومی اسکواش پلیئرز ٹورنامنٹ کیلئے آئرلینڈ تو پہنچے پر ان کا سامان نہ پہنچ سکا

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئرز عاصم خان اور نور زمان دو ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے ہیں لیکن ان کا سامان نہ پہنچ سکا۔ نور زمان اور عاصم خان پہلے ویسٹ آئرلینڈ اوپن پھر آئرش اوپن میں حصہ لیں گے ۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے دونوں…

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد اور ا گلے سال 3.5…

ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی…