صیہونی فوج کے فضائی حملے میں ایک اعلی عہدیدار شہید

جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے- خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں حزب اللہ لبنان کے رکن اسماعیل…

سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔ اقوام متحدہ میں نئے ممبران کی مستقل رکنیت کا جائزہ لینے والے سلامتی کونسل کی کمیٹی نے اعلان کیا…

غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے المغازی کیمپ پر بمباری کی ہے۔ ایک اور خبر کے مطابق صیہونی حکومت…

اہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری کی منظوری…

اسلام آباد ائیر پورٹ مئی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے تیار ہو جائیگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائےگا۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ حکومت کا ہدف لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس…

91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف نکلے۔ عوام کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حالات ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے اور خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔ البتہ 7 فیصد نے خودکشی کی…

پنجاب میں گندم کی کٹائی، کسانوں کو سرکاری باردانہ نہ ملا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گندم کی کٹائی زور و شور سے جاری ہےتاہم اس دوران کسان اور زمیندار باردانہ کی عدم دستیابی کی شکایت کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ سرکاری باردانہ کا حصول مشکل ہوگیا ہے، کسان اونے پونے داموں…

سندھ کی گورنر شپ پرپہلا و آخری حق ایم کیو ایم کا ہے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ کی گورنرشپ پر پہلا اورآخری حق ایم کیو ایم کا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کےگورنر کامران ٹیسوری ہیں اور گورنرکیلئے کامران…

سیہون: مسافر بس کی آئل ٹینکر سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس کی آئل ٹینکر اور منی ٹرک سے ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے اموات میں اضافے…

سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں…