کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار
گوجرانوالہ میں بجلی بلوں کی رقم قومی خزانے کی بجائے گیپکو افسران کی جیبوں میں جانے کا انکشاف ہوا، دوران تحقیقات شواہد سامنے آنے پر ایف آئی اے نے گیپکو کے 20 افسران کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران میں گیپکو کی…