اے ٹی سی جج کی جانب سے 9 مئی مقدمات کی سماعت نہ کرنےکی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے راولپنڈی کے واقعات کے مقدمات کی سماعت نہ کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست کے معاملے پر حکم نامہ جاری کردیا۔ جج ملک آصف اعجاز نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کی درخواست پر حکم نامہ جاری…

اعلیٰ سطح کے وفد کے بعد سعودی معاون وزیر دفاع کی اسلام آباد آمد

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے، ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امورزیربحث آئینگے اور دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد…

2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں نے مہنگی گندم درآمدکی، آڈیٹر جنرل رپورٹ

آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہےکہ سال 2017 سے 2022 تک سرکاری اداروں کی جانب سے مہنگی گندم درآمدکی گئی۔ آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ میں حقائق سامنے آئے ہیں کہ پرائیویٹ سیکٹر نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) اور…

فضل الرحمان کا غصہ صرف اپنا ریٹ لگوانے کیلئے ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا

علی امین گنڈاپور نےاسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فضل الرحمان کا تو گھر میں ووٹ نہیں، ڈی آئی خان میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر جے یو آئی میں شامل کرایاگیا، میرا ورکر بھی فضل الرحمان کو شکست دے دےگا۔…

این اے8 باجوڑ، ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار اخوندزادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا

این اے 8 باجوڑ میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوند زادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈی ایس پی بخت منیر کے مطابق اخونزادہ چٹان جلسے سے خطاب کے بعد واپس خار آرہے تھے، اخونزادہ چٹان دھماکے میں محفوظ…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں مزید 9 گواہوں کے بیانات ریکارڈ، 13 گواہوں پر جرح مکمل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں مزید 9 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس پر سماعت کی۔…

امارات میں طوفانی بارشوں کا سبب بننے والے موسمی نظام نے بلوچستان میں تباہی مچادی

تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں کے باعث گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں متعدد کچے مکانات گرگئے، آبادیاں زیر آب آگئیں۔ طوفانی ہواؤں سے گھروں پر لگے سولر پینلز بھی گر گئے، بارشوں کے بعد پہاڑوں سے آنے والے ریلوں سے بھی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ، 14 صیہونی فوجی زخمی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی صیہونی حکومت کے قصبے عرامشہ میں فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق صیہونی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق شیر افضل مروت کے خیالات حقائق کے منافی ہیں اور پی ٹی آئی اس بیان سے مکمل اظہار لاتعلقی کرتی ہے۔ تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سعودی عرب کو نہایت…

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ دنوں طوفانی بارش کے باعث دبئی سمیت دیگر شہر پانی میں ڈوب گئے تھے تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہونا شروع ہوگئی ہے جب کہ دبئی کی سب سے…