اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی اور پٹیشن بحالی کی…

پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل سے بیان دلوایا، حکومتی ترجمان

حکومت پاکستان کے ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سےلاتعلقی مضحکہ خیز ہے۔ شیر افضل مروت نے ایسے وقت الزام عائد کیا جب سعودی وفد پاکستان کے دورہ پر تھا، انہوں نے کہا کہ…

93 فیصد پاکستانی رشوت کے شدید مخالف، نیا سروے جاری

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 93 فیصد لوگوں نے رشوت لینے اور دینے کو معاشرے میں بگاڑ کی اہم وجہ قرار دے دیا۔ 5 فیصد رشوت کی حمایت میں سامنے آگئے اور انہوں نے مختلف جواز پیش کیے اور رشوت لینے اور…

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ڈینگی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر صوبائی محکمہ صحت نے ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایکشن پلان تیار کرکےمنظوری کیلئے چیف سیکرٹری کو ارسال کردیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز میں ڈینگی کنٹرول روم قائم…

وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑکوں کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے اطراف شجر کاری کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالا لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایک اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایس ایل تھری کی جلد تکمیل کا حکم جاری کرتے ہوئے مراکز…

وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے وفد کی ملاقات

شنگھائی الیکٹرک گروپ کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کرکے پاکستان میں شنگھائی الیکٹرک کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کے مزید…

گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ والا نہیں بلکہ ٹک ٹاکروالا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے تبصرے پر جوابی وار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ والا نہیں بلکہ ٹک ٹاکروالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مریم…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدرمملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ کے…

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے کی تقریب حلف برداری

گورنرہاؤس کراچی میں گورنر کامران ٹیسوری نے جام اکرام دھاریجو، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزمان ، دوست محمد راہمو، شاہد عبدالسلام تھیم، ریاض حسین شاہ شیرازی،شاہینہ شیرعلی،میرطارق علی تالپور سے صوبائی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔ تقریب میں…

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا،شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے رجیم چینج میں سعودی عرب کی مداخلت سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔ شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج…