بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ

گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے تھے۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالے سے بھی خبریں آرہی تھیں کہ ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی…

پاکستان میں ایکس کی بندش پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نےکہا ہےکہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش جاری ہے جس حوالے سے ایکس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ ایکس نے اپنے بیان میں…

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا، یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو چیٹ لسٹ کے…

یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو بفرنگ کے مسائل اور ’یہ مواد آپ کی…

گوگل ملازمین کا اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے پر احتجاج

امریکا میں گوگل ملازمین اور فلسطین کے حامی گروپوں نے گوگل کمپنی کے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات اور معاہدے پر احتجاج کیا۔ گوگل کے نیویارک اور کیلی فورنیا کے دفاتر میں 9 گھنٹے سے زائد احتجاجی دھرنا دیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں،اس دوران…

سی ٹی ڈی نے سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار کرلی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈز کی مانیٹرنگ رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ایکس سابقہ ٹوئٹر پر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈ حساس قرار دیے گئے ہیں، سوشل میڈیا پر ملک دشمن…

وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل نادرا دفاتر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب میں ماڈل تھانوں کے قیام…

پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے اسپیشل افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کے…

بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی، گوادر کا کراچی سے رابطہ منقطع

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اورماڑہ میں77، پسنی میں 66، جیوانی میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں 24گھنٹوں کے دوران 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ…

تیز بارش سسٹم کے پی اور پنجاب میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ

محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی پر آج اور کل ہلکی سے متعدل شدت کی بارش کی پیشگوئی کی ہے،کراچی کے مختلف علاقوں ٹاور، آئی آئی چند ریگر روڈ اور دیگر علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی ہوئی ہے۔ کراچی میں 15 سے 40 ملی میٹر بارش ہوسکتی…