خواجہ سعد رفیق کا ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

سعد رفیق نے کہا کہ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی ختم کی جائے، نگران دور میں ایکس پر لگائی گئی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، جگ ہنسائی سے بچا جائے اور سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا…

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ کی منظوری

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اجلاس کی زیر صدارت کرتے ہوئے کہا کہ 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہو گا۔ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے، پلاسٹک تھیلوں پر…

پی آئی اے کیلئے نجکاری کمیشن نے ناقص حکمت عملی مرتب کی

ایکسپر یشن آف انٹر سٹ (ای او آئی)کے تحت حکومت نے منافع بخش روٹس کے لیے کوئی ضمانتیں طلب نہیں کی ہیں، سیلز پر چیز ایگر یمنٹ (ایس پی اے ) میں جہاں تک پی آئی اے کے برانڈ کا تعلق ہے بزنس اور روٹس کی نشاندہی ہونی چاہیے۔ اگر کوئی غیر ملکی…

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین کو چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ملےگی۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپربی آئی ایس پی صارفین کیلئےچینی 109روپے فی کلو ہوگی اورآٹے…

سونا پھر مہنگا ہوگیا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار 391 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں بدھ کے روز بھی قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس سے سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گئی ہے، جو کہ ملکی…

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ وسیع تر توسیعی پروگرام کیلئے پرعزم ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں۔ پاکستان کی اقتصادی پالیسی آؤٹ لک پر جے پی مورگن سیمینار سے اپنے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی

برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔ دو روز قبل تک ماہرین…

دبئی میں بارشیں، قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور

قومی کرکٹرز کامران اکمل، عبدالرزاق، عمر گل اور سابق کپتان مصباح الحق دبئی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹس تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث قومی کرکٹرز کو شدید…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل بدھ کو آخری تیاریوں کے طور پر دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ ٹریننگ سے قبل…

ویمن کرکٹ، سری لنکا کا جنوبی افریقا کیخلاف تین سو سے زائد رنز کا ہدف عبور

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تین سو سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے 302 کا ہدف 33 گیند قبل حاصل کرلیا،…