بھارت، زعفرانی کپڑے پہننے پر سوال، انتہا پسند ہندوؤں نے اسکول پر حملہ کردیا
ریاست تلنگانہ کے ایک مشنری اسکول میں کچھ طلبہ کے یونیفارم کے بجائے زعفرانی کپڑے پہننے پر پرنسپل کی جانب سے سوال پوچھنے پر ہندو انتہا پسندوں نے اسکول پر حملہ کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جب بلیسڈ مدر ٹریسا اسکول کے پرنسپل جے مون جوزف نے…