اعلیٰ سطح کے وفد کے بعد سعودی معاون وزیر دفاع کی اسلام آباد آمد

0 114

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کرینگے، ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امورزیربحث آئینگے اور دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.