بھارت نے لگاتار تیسری رات حملہ کیا، اسے سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہیگا: پاکستانی سفیر…
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے بھارت نے مسلسل تیسری رات حملہ کیا ہے، بھارت کو یہ سوچنا بھی نہیں چاہیے کہ پاکستان اس کی جارحیت پر خاموش رہے گا۔
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹی وی کو…