مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا، وزیراعظم سے کہتا ہوں اب آپ کا کوئی ایم این اے کے پی میں داخل ہوکر…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے آج مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا ہے، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سے کہتا ہوں اب آپ کا کوئی ایم این اے میرے صوبے میں داخل ہوکر دکھائے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین…

کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رات 12 بجے تک بند کردیا گیا

کراچی ائیرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے رات 12 بجے تک بند کردیا گیا۔ نئے نوٹم کے مطابق کراچی کے فلائٹ آپریشن کی بندش کا دورانیہ رات 12 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کی بندش کا دورانیہ مزید 6 گھنٹے بڑھا…

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کشیدگی میں کمی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی اور پاک بھارت تنازع بند گلی…

پاک بھارت کشیدگی: سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم، عوام جھوٹی خبروں سے محتاط رہیں

پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے، حکام کی جانب سے جھوٹی خبروں پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ 25 اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون گرائے جانے کے باوجود سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے،…

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھرمیں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے۔ پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے، چھٹیوں کے احکامات تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب کے…

راولپنڈی میں 3 بھارتی ڈرونز تباہ، زخمی ہونیوالا شہری دم توڑ گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرونز کو مار گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی صدر رومی روڈ کے علاقے میں ڈرون مار گرایا گیا جب کہ ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ کےقریب ایک اور ڈرون گر کر تباہ ہوا۔ ذرائع کے…

بھارت کابزدلانہ حملہ، معروف فرانسیسی اخبارنےبھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھول دیا

فرانس کے معروف اخبارلی مونڈے نے بھارت کےجھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کر دیا ہے۔ فرانسیسی اخبار نے رپورٹ میں…

ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، پاکستان کا جواب ضرور آئیگا جسے دنیا یاد رکھے گی: وزیر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا اور ہم نے ایل او سی پر دشمن کے 40 سے 50 فوجیوں کو ہلاک کیا جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے بزدل بھارت نے تاریکی ہے…

فالس فلیگ آپریشن اور رافیل طیاروں کی تباہی پر بھارتی عدلیہ کا مودی کو کھلا خط

پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کے الزامات اور بھارتی فضائیہ کو درپیش ناکامیوں پر بھارت کے اندر سے بھی مودی حکومت پر شدید تنقید شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی ریاست اُتر پردیش کی عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس، جسٹس ارن بھنسالی نے وزیر اعظم نریندر مودی…

میٹا نے بھارتی حکم پر 6.7 ملین فالوورز والا مسلم انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک کردیا

واشنگٹن/نئی دہلی: بھارت اور پاکستان کے درمیان دو دہائیوں کی بدترین کشیدگی کے دوران، سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے بھارت میں معروف مسلم نیوز پیج "@Muslim" کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک کر دیا، جس کے 6.7 ملین فالوورز ہیں۔ اکاؤنٹ کے بانی اور چیف…