مودی کا گودی میڈیا بے نقاب! پاکستان پر حملے کی پرانی ویڈیو سے نیا جھوٹ گھڑ لیا
ذرائع کے مطابق، پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں ہر محاذ پر شرمناک ناکامی کے بعد بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی ایما پر ایک منظم جھوٹے پروپیگنڈا مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ عوام کی توجہ اصل حقائق سے ہٹائی جا سکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی…