بھارت میں بے چینی اور پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ہے: امریکی اخبار
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ سمجھنا مشکل ہے کہ پاک بھارت تنازع آگے کیا رُخ اختیار کرےگا لیکن بھارت میں بے چینی…